آج کل سب خود کو عقلِ کُل سمجھتے ہیں، صبا فیصل
کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے کہا ہے کہ آج کل نوجوان سیکھنے کی جستجو نہیں رکھتے اور ہر کوئی خود کو عقلِ کُل سمجھتا ہے۔حال ہی میں صبا فیصل نے پی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر اپنے خیالات!-->…