بھارت پاکستان کو نیچا دکھانے کیلیے ہٹ دھرمی پر اترا ہوا ہے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سرحدی باڑ پر افغان طالبان کا مؤقف تبدیل کرانے کے لیے بات چیت جاری ہے۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سرحدی باڑ پر افغان طالبان کا مؤقف تبدیل کرانے!-->…