روسی شہری کی ناک میں 53 سال سے پھنسا سکہ سرجری سے نکال دیا گیا
ماسکو: روسی شہری کی ناک میں 53 سال سے پھنسے سکے کو سرجری کے بعد نکال لیا گیا۔59 سالہ روسی شہری کی ناک میں سکہ اس وقت پھنسا تھا جب وہ صرف 6 سال کا تھا، تاہم والدہ کی جانب سے ڈانٹ پڑنے کے ڈر سے بچے نے والدہ کو کچھ نہیں بتایا اور خود بھی اس!-->…