امارات سے قرض رول اوور میں کوئی مسئلہ درپیش نہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت کے متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کے قرض کی مدت میں توسیع (رول اوور) کے معاملے پر رابطے جاری ہیں، اس سلسلے میں کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے!-->…