دوست ملک چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا
اسلام آباد/ بیجنگ: قوم کے لیے خوش خبری، دوست ملک چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین سے 2 ارب ڈالر 7.1 فیصد شرح سود پر ادھار لیے ہوئے ہیں۔
ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان…