راجر فیڈرر ریٹائرمنٹ کے 3 سال بعد ایکشن میں نظر آنے کیلئے تیار
برن: ٹینس کے عظیم کھلاڑی راجر فیڈرر ریٹائرمنٹ کے تین سال بعد ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے۔سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے 44 سالہ فیڈرر آئندہ سال آسٹریلین اوپن کے دوران ایک خصوصی نمائشی میچ کھیلیں گے جس میں ان کے ساتھ تین سابق عالمی!-->…