براؤزنگ Rizwan 2nd Position

Rizwan 2nd Position

ون ڈے میں بابر اعظم، ٹی ٹوئنٹی میں سوریا کمار کا اول نمبر

دبئی:آئی سی سی نے نئی رینکنگ کا اجرا کردیا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی ایک روزہ کرکٹ میں بادشاہت برقرار ہے۔آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق مینز ون ڈے بیٹنگ پلیئرز رینکنگ میں کپتان بابراعظم 887 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ