مصنوعی مٹھاس سے ڈپریشن کے خطرات لاحق ہوسکتے ہیں
میساچوسیٹس: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مصنوعی مٹھاس اور الٹرا پروسیسڈ غذائیں ڈپریشن کا باعث بن سکتی ہیں۔
امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی اور ماس جنرل برِیگھم ہاسپٹل کے محققین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں 42 سے 62 سال کے درمیان عمر کی…