جی 20 اجلاس خطرے میں، تین بڑی عالمی شخصیات کا شرکت سے انکار
کیپ ٹائون: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا تھا کہ وہ ممکنہ طور پر جی 20 اجلاس میں نہیں جائیں گے۔دنیا کے اہم رہنماؤں نے جنوبی افریقہ میں ہونے والے جی20 سربراہ اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔رپورٹس کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ 22!-->…