پیٹ پر جمی چربی صحت کیلئے فائدہ مند ہونے کا انکشاف
کراچی: نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پیٹ میں جمی چربی انفیکشنز اور سوزش سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔پیٹ اور اندرونی اعضا کے گرد موجود چربی (جس کو وسرل فیٹ کہا جاتا ہے) کو عموماً نقصان دہ سمجھا جاتا ہے۔ اس چربی کا تعلق ٹائپ 2!-->…