میں فخریہ مسلمان، نسلی تعصب کا سامنا رہا، عثمان خواجہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر
میلبورن: پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔عثمان خواجہ کا 15 سالہ ٹیسٹ کیریئر صرف کرکٹ تک محدود نہیں رہا بلکہ وہ میدان سے باہر بھی ایک مضبوط آواز بن کر ابھرے۔39 سالہ عثمان خواجہ نے ایک!-->…