براؤزنگ Restored

Restored

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کا سزا کے خلاف اپیل کا حق بحال

اسلام آباد: ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں عدالت عالیہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا سزا کے خلاف اپیل کا حق بحال کردیا۔ سزا کے خلاف اپیل بحال کرنے کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔…

گورنر کا حکم معطل، پرویز الٰہی اور پنجاب کابینہ بحال

لاہور: پرویزالٰہی نے عہدے پر بحال کیے جانے پر لاہور ہائی کورٹ کو اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی کرادی، جس کے بعد عدالت نے گورنر کا حکم معطل کرتے ہوئے پرویز الٰہی اور پنجاب کابینہ کو بحال کردیا۔گورنر کی جانب وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو ڈی