ایک ارب افراد کیلئے ہوا میں سےپینے کے پانی کا بندوبست ہوسکتا ہے
ٹیکساس: امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہوا میں موجود آبی بخارات کو پانی میں تبدیل کرنے کی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرکے دنیا بھر میں ایک ارب افراد کےلیے پینے کے پانی کا بندوبست کیا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ فضائی آبی بخارات کو عملِ تکثیف سے پانی…