نیشنل اسٹیڈیم پہلے سے بہتر ہوگیا، کچھ تعمیرات باقی جلد مکمل کرلی جائیں گی، محسن نقوی
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے قومی ٹیم پر تنقید نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ٹیم چاہے جیتے یا ہارے اُس کو سپورٹ کرنا ہے۔
نیشنل اسٹیڈیم میں مزدوروں کے اعزاز میں منعقد کی جانے والی تقریب سے…