براؤزنگ release

release

جشن آزادی، معرکہ حق کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری

راولپنڈی: معرکۂ حق یومِ آزادی کے موقع پر معروف گلوکار راحت فتح علی خان کا نیا ملی نغمہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد ریلیز کردیا گیا۔ ملی نغمے میں ’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘‘ کے عنوان سے وطن کے جذبے، قربانیوں اور حب الوطنی کے عزم کو خراجِ تحسین…

ہمایوں اور ماہرہ کی فلم لو گُرو کے ٹریلر کی دھوم، عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہوگی

کراچی: پاکستان کے سُپر اسٹاروں ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی نئی فلم لو گُرو کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید ایک بار پھر بڑے پردے پر ایک ساتھ جلوہ گر ہورہے ہیں، اس بار فلم "لو گُرو" میں یہ…

20 ارب کے رمضان ریلیف پیکیج کا اجرا، 40 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے

اسلام آباد: 20 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج 2025 کا وزیراعظم شہباز شریف نے اجرا کردیا۔ رمضان ریلیف پیکیج کے اجرا کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ پیکیج سے 40 لاکھ خاندان اور 2 کروڑ افراد مستفید ہوں گے، 40 لاکھ مستحق…

عاطف اسلم کا گایا چیمپئنز ٹرافی کا آفیشل سانگ ریلیز

کراچی: چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل ترانہ آئی سی سی نے جاری کردیا۔ چیمپئنز ٹرافی کا یہ آفیشل ترانہ آئی سی سی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ریلیز کیا گیا، جسے پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے گایا ہے۔ ایک منٹ 39 سیکنڈ پر مشتمل اس ترانے کا…

فیصل اختر اور احمد جہاں زیب کا نیا گانا ’’دُور‘‘ ریلیز ہوتے ہی چھاگیا

کراچی: پاکستانی نژاد امریکی گلوکار فیصل اختر اور نامور موسیقار اور سُریلے گلوکار احمد جہاں زیب کا نیا گانا ’’دُور‘‘ دُنیا بھر میں ریلیز کردیا گیا۔ اس گانے کی موسیقی احمد جہاں زیب نے ترتیب دی ہے، جن کا حال ہی میں سپرہٹ سونگ تیرا میرا پیار…

ڈکی بھائی اور اہلیہ گرفتار، معافی کے بعد رہائی

لاہور: معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ عروب جتوئی کو پولیس نے گرفتار کرلیا، بعدازاں معافی پر رہائی ملی۔ پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ عروب جتوئی کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا گیا۔ پنجاب…

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین رہا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق بیرسٹر گوہر کو تھانہ سنگجانی کے مقدمے میں ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ دھیان رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی چیئرمین…

بنگلادیش کے صدر کے حکم پر خالدہ ضیاء کی رہائی

ڈھاکا: بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی اہم رہنما خالدہ ضیاء کی رہائی کے حکم کے بعد رہا کردیا گیا۔ یہ حکم ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بنگلادیش کی فوج نے پُرتشدد بدامنی اور شیخ حسینہ واجد کے استعفے کے بعد…

عمران عباس کی بھارتی پنجابی فلم ریلیز ہوتے ہی چھاگئی

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار عمران عباس کی پہلی بھارتی پنجابی فلم جی وے سوہنیا جی بھارت سمیت دیگر کئی ممالک کے سنیما گھروں میں ریلیز ہوتے ہی چھاگئی ہے۔ اسے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ عمران عباس کی فلم جی…

340 سال قبل پھٹنے والے ستارے کی باقیات کی تصاویر سامنے آگئیں

واشنگٹن: جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ سے عکس بند کی جانے والی سپر نووا کی باقیات کی تصاویر امریکی خلائی ادارے ناسا نے جاری کردیں۔ جاری کردہ تصاویر میں زمین سے 11 ہزار نوری سال کے فاصلے پر موجود کیسیوپیا اے (کیس اے) نامی ستارے کے اندر دھول کے…