اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل ہونے سے چیئرمین پی ٹی آئی کا انکار
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں منتقل ہونے سے منع کردیا۔
آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی۔
ایف آئی اے نے آج بھی چالان جمع نہ کروایا، جس…