پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جنگ بندی کے بعد تاریخی تیزی ریکارڈ
کراچی: پاک بھارت کے درمیان جنگ میں دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب ملنے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی اس کے زبردست اثرات دیکھنے میں آئے۔
آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں…