والدین کو بھیجا جانے والا خط 80 سال بعد بیٹی کو موصول
الینوائے: کیا 80 سال بعد بھی کوئی خط پتے پر پہنچ سکتا ہے، ایسا حقیقت میں ہوا ہے، 1943 میں امریکی جوڑے کو بھیجا گیا خط ڈاک خانے نے بالآخر 80 سال بعد خاندان کو پہنچادیا۔
امریکی ریاست الینوائے کے شہر ڈیکیلب کے رہائشی لوئس اور لیوینا جارج کو…