پاکستان کیلئے بڑی خبر، آئی ایم ایف سے اظہار آمادگی کا خط موصول
اسلام آباد: بالآخر جس کا انتظار تھا، وہ خبر آ ہی گئی، پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے لیٹر آف انٹینٹ یعنی اظہار آمادگی کا خط موصول ہوگیا ہے۔پاکستان کی طرف سے لیٹر سائن کرکے آئی ایم ایف کو واپس بھیجا جائے گا، پاکستان کے لیے آئی ایم ایف!-->…