اپنے مؤکل کو سنبھالو، ٹرمپ کے جج کو جھڑکنے پر وکیل کی سرزنش
واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوران پیشی عدالت میں جج کو ڈانٹ دیا، جس کے بعد جج نے امریکا کے سابق صدر اور اُن کے وکیل کی سرزنش کرڈالی۔
ٹرمپ کے خلاف سول فراڈ کا مقدمہ دائر ہے، ان پر کاروباری اثاثوں کی زائد مالیت بتا کر بینکوں…