پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی بغاوت کیس میں ضمانت کی درخواست دائر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سیشن کورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پر سیشن کورٹ میں سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد عدنان خان نے!-->…