مچھروں کے قریب آنے اور کاٹنے کی بڑی وجہ خوشبودار صابن قرار
ورجینیا: خوشبودار صابن سے جھاگ بناکر ہاتھ منہ دھونے سے اندیشہ ہے کہ مچھر آپ کی جانب زیادہ راغب ہوں گے اور قریب آکر کاٹ بھی سکتے ہیں۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ صابن کے کیمیائی اجزا تیز خوشبو رکھتے ہیں اور وہ اسی خوشبو کے دوش پر قریب آکر انسانوں…