براؤزنگ Ready

Ready

ٹائی ٹینک سے کئی گنا بڑا دُنیا کا عظیم ترین بحری جہاز تیار

ہیلسنکی، فن لینڈ: دنیا کا سب سے بڑا مسافربردار بحری جہاز تیار ہوگیا، جو 5610 مسافروں کو طویل سفر پر لے جاسکتا ہے۔ یہ جہاز ٹائی ٹینک سے بھی 5 گنا وسیع اور دنیا کا سب سے بڑا کروز شپ بھی ہے۔ اسے آئیکون آف دی سیس کا نام دیا گیا ہے، جسے کھلے…

پولیو پر قابو پانے کے لیے سپر پولیو ویکسین تخلیق

لندن: پولیو پر مکمل قابو پانے کی خاطر سپر پولیو ویکسین تخلیق کرلی گئی، سائنس دانوں نے ایک نئی پولیو ویکسین تیار کی ہے، جسے سپرانجینیئرڈ پولیو ویکسین کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں پولیو کا زندہ لیکن انتہائی کمزور اور بے ضرر وائرس شامل کیا گیا…

لکڑی سے تیار کردہ نایاب ماڈل کی شاندار کار

پیرس: پانچ برس کی شبانہ روز محنت کے بعد فنکار نے نایاب ڈیزائن والی گاڑی کا ہوبہو ماڈل بنایا ہے لیکن وہ ماڈل لکڑی کا ہے۔ اب یہ ماڈل 2 لاکھ 25 ہزار ڈالر میں فروخت کیا گیا ہے۔ بے پناہ صلاحیتوں سے مالا مال مائیکل رابیلارڈ نے یہ شاہکار پانچ سال…

شاہ چارلس کی تاج پوشی کیلیے 23 کلوگرام چاکلیٹی مجسمہ تیار

لندن: طویل ترین عرصے تک شہزادے کا اعزاز رکھنے والے شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تیاریاں زورشور سے جاری ہیں۔ اسی تناظر میں ایک خاتون نے 17 لیٹر چاکلیٹ سے ان کا بہت خوبصورت مجسمہ تیار کیا ہے۔ اس کی تیاری میں ٹِوکس، ملکی وے، باؤنٹی اور گلیکسی…

خون میں ہیموگلوبن ناپنے والی برقی پٹی تیار

سان ڈیاگو: ماہرین نے ایک برقی پٹی تیار کی ہے، جو جلد کی کئی تہوں سے گزر کر اندر خون میں ہیموگلوبن کی پیمائش کے ساتھ رسولیوں، اعضا کی کارکردگی اور اندرونی خون کے رساؤ سے متعلق آگہی دے سکتی ہے۔اس میں سب سے اہم شے فوٹواکاسٹک سینسر ہے جو

کیمرے کی آنکھ سے اوجھل رکھنے والا لباس تیار

ووہان: کیمرے میں دکھائی نہ دینے والا لباس تیار کرلیا گیا، چین میں یونیورسٹی کے طلبا نے ایسا لباس تیار کیا ہے جس کو پہننے والا سیکیورٹی کیمروں میں دکھائی نہیں دیتا۔اس لباس میں استعمال کی گئی اسپیشل کیموفلاج ٹیکنالوجی کا مطلب ہے کہ اس کو

دنیا کی سب سے کم چوڑی 91 منزلہ عمارت تیار

مین ہٹن: سب سے کم چوڑائی کی فلک بوس عمارت (اسکائی اسکریپر) افتتاح کے لیے تیار ہے جو 91 منزلہ بلند ہے اور مجموعی طور پر 1428 کی بلندی کی حامل ہے۔امریکی شہر مین ہٹن کے سیںٹرل پارک میں قائم اس شاندار عمارت کو اسٹائن وے ٹاور کا نام دیا گیا ہے۔

جسم میں آکسیجن کی مقدار معلوم کرنے والی موبائل ایپ تیار

واشنگٹن: امراض ہولناکی اختیار کررہے ہیں، دمے سے لے کر کووڈ -19 تک متعدد کیفیات ایسی ہیں جن میں خون میں آکسیجن کی موجودگی کے متعلق پیمائش بار بار کی جاتی ہے۔ فی الحال یہ پیمائشیں پَلس آکسی میٹر سے لی جاتی ہیں، اگرچہ بعض اوقات یہ ٹیسٹ کے

20 سال تک کارآمد رہنے والی بیٹری تیار

واشنگٹن: وہ وقت دُور نہیں جب برقی گاڑیوں کے لیے ایسی بیٹریاں متعارف کرائی جائیں گی، جن کو 3 منٹ کے اندر چارج کیا جاسکے گا اور یہ 20 سال تک خراب نہیں ہوں گی۔امریکی ریاست میساچیوسٹس کے شہر والٹہم کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ایڈن انرجی کو برقی