عمران خان حفاظتی ضمانت کی خاطر لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان حفاظتی ضمانت کے لیے زمان پارک سے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس انوار حسین پر مشتمل دو رکنی بینچ عمران خان کی حفاظتی ضمانتوں کی!-->…