براؤزنگ Rawan Publication

Rawan Publication

معروف نثر نگار تنویر رؤف کی کتاب "بڑھاپا بھی خوب صورت ہے” کی اشاعت

کراچی: معروف مترجم اور نثر نگار، تنویر رؤف کی تازہ کتاب "بڑھاپا بھی خوبصورت ہے" شائع ہوگئی ہے۔ یہ ان کی آپ بیتی "زندگی خوب صورت ہے" کا دوسرا حصہ ہے۔ اس کتاب میں مصنفہ نے بڑھاپے سے متعلق تصورات پر نئے زاویے سے روشنی ڈالی ہے اور اس سے جڑی…