پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے لیکن اس کے باوجود قیمتیں نہیں بڑھارہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اسلام آباد میں!-->…