کراچی کے بجلی صارفین کے لیے بُری خبر!
اسلام آباد: حکومت نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 2 روپے 89 پیسے مہنگی کرنے کے منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس کے تحت ای سی سی نے کے!-->…