سونے کی فی تولہ قیمت میں 29 سو روپے اضافہ
کراچی: سونے کی قیمت میں اچانک ریکارڈ اضافہ، صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 2900 اور 2487 روپے کا اضافہ ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی و مقامی مارکیٹوں میں منگل کو بھی سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان غالب!-->…