عالمی منڈی میں تیل سستا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع
اسلام آباد: رواں مہینے کے وسط سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت میں 5.49 ڈالر فی بیرل کی کمی کے بعد 16 دسمبر سے ملک میں پٹرول کی قیمت میں 13 اور ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی…