رانا شمیم نے سربمہر بیانِ حلفی عدالت میں جمع کرادیا، وکیل
گلت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کی پیروی کرنے والے وکیل لطیف آفریدی نے بتایا کہ ان کے مؤکل کی جانب سے سر بہ مہر بیانِ حلفی عدالت میں جمع کرایا جاچکا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے انگریزی روزنامے میں شائع ہونے…