رانا شمیم بیان حلفی کیس:7جنوری کوفردجرم عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم بیان حلفی کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے 7 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سابق چیف ججج گلگت بلتستان رانا…