رجنی کانت کی اپنی نئی سیاسی جماعت بنانے سے معذرت!
چنئی: مقبول ترین بھارتی اداکار رجنی کانت نے اپنی نئی سیاسی جماعت بنانے سے معذرت کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تامل انڈسٹری کے سپر اسٹار اور مہنگے ترین اداکار رجنی کانت 2017 سے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور انہوں نے تامل ناڈو سے کرپشن!-->…