براؤزنگ rain

rain

موسلادھار بارش، ناقص انتظامات،حادثات 8 زندگیاں نگل گئے

کراچی: مون سون کی پہلی بارش کے دوران مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے اور ترسیل کا نظام بری طرح متاثر ہونے سے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل اور سڑکوں پر برساتی پانی جمع ہونے سے شدید ٹریفک جام کی صورت حال پیدا ہوگئی۔موسلا دھار

شہر قائد میں تیز آندھی اور موسلادھار بارش!

کراچی: پیر کی دوپہر شہر قائد میں گہرے سیاہ بادل چھاگئے، بارش سے قبل تیز آندھی بھی چلی، شہر کے مختلف علاقوں میں بادلوں نے برسنا شروع کردیا۔موسلا دھار بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مضافاتی علاقوں میں تیز بارش شروع ہوگئی ہے۔ اس کے

کراچی میں آئندہ ہفتے سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ ہفتے سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے، جس سے اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون بارش سے پہلے آندھی چل سکتی ہے جس سے 50 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے

کراچی میں وقفے وقفے سے بوندا باندی، موسم خوش گوار!

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوش گوار ہوگیا۔نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، ڈرگ روڈ، ایف بی ایریا، ناگن چورنگی، بفرزون اور حیدری سمیت کئی علاقوں میں وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی میں ہلکی بوندا باندی