براؤزنگ Rain in Saudi Arabia

Rain in Saudi Arabia

تہجد کے بعد رحمت کی بارش، مسجد الحرام میں ایمان افروز مناظر

مکہ المکرمہ: رمضان المبارک کے آخری ایام کے دوران خانہ کعبہ میں ایک روح پرور منظر دیکھنے کو ملا، جب نمازِ تہجد کے فوراً بعد اچانک موسلا دھار بارش شروع ہوگئی۔ مسجد الحرام میں موجود لاکھوں زائرین اس خوبصورت لمحے کے گواہ بنے اور بارش کو اللہ