براؤزنگ Rain in Pakistan

Rain in Pakistan

ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان!

کراچی: ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم آج شام یا رات کے وقت خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک