پاکستان کے مختلف علاقوں میں آج سے 4 مئی تک بارشیں متوقع
کراچی: پاکستان کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش کا امکان ہے، بارش کا یہ سلسلہ 4 مئی تک جاری رہنے کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 4 مئی کے دوران اسلام آباد، مری، گلیات، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش…