براؤزنگ Quetta

Quetta

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 18 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے تین مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 18 دہشت گرد ہلاک کردیے، آپریشن کے دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ…

کوئٹہ: ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکُش حملہ، 10 شہری شہید، 6 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکُش حملے میں 10 شہری شہید اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ خودکُش بمبار سمیت 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں خوجک روڈ پر ایف سی ہیڈکوارٹر کے مرکزی…

کوئٹہ کے علاقے مارگٹ میں دھماکے سے 4 ایف سی اہلکار شہید

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کے نواحی علاقے مارگٹ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، جس کے سبب چار اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق واقعے کے فوری بعد امدادی ادارہ اور فورسز جائے وقوع پر پہنچ گئے، لاشوں اور…

کوئٹہ: پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی

کوئٹہ: بولان میں مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ لیویز حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس فائرنگ کا واقعہ بلوچستان کے ضلع کچھی (بولان) کے علاقے پیروکنری میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں ٹرین ڈرائیور زخمی ہوگیا جب کہ ٹرین اس…

کوئٹہ: فائرنگ کے تبادلے میں صوبیدار شہید، 3 دہشت گرد جہنم واصل

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک صوبیدار شہید اور 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 14 ستمبر کی شام کوئٹہ کے علاقے ولی تنگی میں دہشت…

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، 15افراد جاں بحق، ایمرجنسی نافذ

کوئٹہ: بلوچستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے باعث جانی و مالی نقصانات کے بعد بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کو آفت زدہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کردی۔بلوچستان کے متعدد اضلاع میں آج دوسرے روز بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، موسلا دھار بارشوں

یوم علیؓ کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوس برآمد

کراچی: ملک کے مختلف شہروں سے یوم شہادت حضرت علیؓ کے سلسلے میں جلوس برآمد ہوگئے۔ کراچی میں یوم علیؓ کی مرکزی مجلس نشترپارک میں منعقد ہوئی جس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کیا اور فضائل حضرت علیؓ بیان کیے۔ مجلس کے بعد یوم علیؓ کا مرکزی…

وزیراعظم کی زیر صدارت کوئٹہ میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس

کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ چکے ہیں، جہاں اُن کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاوٴس میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید، صوبائی وزرا، آئی جی پولیس، آئی جی ایف سی اور

وزیراعظم ہزارہ برادری کے سر پر ہاتھ رکھیں، مریم نواز

کوئٹہ: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہزارہ برادری کے سر پر ہاتھ رکھیں، یہ لوگ بھی ریاست کے شہری ان کو تحفظ دیا جائے۔ لوگوں کے غم میں شریک ہونا وزیراعظم کی ذمے داری ہے۔مریم نواز کا ہزارہ

سیاست کرنے نہیں، ہزارہ برادری کے دکھ میں شریک ہونے آیا ہوں: بلاول

کوئٹہ: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دکھ اور افسوس کی اس گھڑی میں آج آپ کے ساتھ کھڑا ہوں۔ میں ہزارہ برادری کے دکھ میں شریک ہونے آیا ہوں، یہ سیاست نہیں ہے۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان ایسا ملک اور