چوروں نے چُرائے گئے زیورات کا چوتھائی حصہ واپس کردیا
غازی آباد: چوروں نے خالی گھر میں واردات کرتے ہوئے 20 لاکھ مالیت کے زیورات چرالیے، لیکن حیران کن طور پر چند دنوں بعد چُرائے زیورات کا چوتھائی حصہ زیور کوریئر کے ذریعے واپس بھیج دیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر غازی آباد میں ایک!-->…