قرنطینہ کی زندگی بہت مشکل ہے، وسیم اکرم نے وڈیواپ لوڈ کردی
سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ قرنطینہ کی زندگی بہت مشکل ہے اہلیہ شنیرا نے بہت حوصلہ بڑھایا، یہ دن کافی مشکل ہیں۔
سابق کپتان وسیم اکرم کی مونچھوں کے ساتھ ویڈیوسامنے آگئی، وسیم اکرم گیارہ ماہ کے وقفے کے بعد اپنی اہلیہ اوربیٹی کوملنے کے…