کراچی بلیوز نے دسویں بار قائداعظم ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
لاہور: کراچی بلیوز نے پاکستان کا پریمیئر فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں کراچی بلیوز نے دفاعی چیمپئن سیالکوٹ کو 218 سے شکست دی۔کراچی نے سیالکوٹ کو 533 رنز کا ہدف دیا،!-->…