براؤزنگ Punjab

Punjab

ضلع اٹک سے سونے کے ذخائر دریافت، 600 ارب کا ریونیو جنریٹ ہوگا

لاہور: سونے کے ذخائر کی پنجاب کے ضلع اٹک سے دریافت ہوئی ہے۔ صوبائی وزیر کان کنی و معدنیات ابراہیم حسن مراد نے دعویٰ کیا ہے کہ اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سونے کے ذخائر کی مجموعی مالیت 28 لاکھ تولہ ہے۔ ایک محتاط…

روپ بدل کر گرل فرینڈ کی جگہ امتحان دینے جانے والا شخص پکڑا گیا

نئی دہلی: امتحانی مرکز میں نوجوان کی جانب سے اپنی گرل فرینڈ کا روپ دھار کر امتحان دینے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ یہ واقعہ 7 جنوری کو بھارتی پنجاب کے شہر فرید کوٹ میں پیش آیا، جس میں انگریز سنگھ نامی لڑکا اپنی گرل فرینڈ پرمجیت کور جیسا لباس…

اسلام آباد سمیت پنجاب و پختونخوا کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد/ پشاور: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے کوہاٹ، سرگودھا، ایبٹ آباد اور دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔ خوشاب اور چارسدہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس…

سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند، دو درجن پروازیں منسوخ

کراچی/ لاہور: صوبہ سندھ اور پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کے باعث پروازیں متاثر ہونے لگیں۔ سندھ اور پنجاب کے کئی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، جہاں دھند کی وجہ سے مختلف شہروں میں فلائٹ آپریشن درہم برہم ہے، 2 درجن سے زائد پروازیں منسوخ…

اسموگ کے باعث پنجاب میں جمعہ کو چھٹی ہوگی

لاہور: صوبائی حکومت نے پنجاب میں اسموگ کے پیشِ نظر جمعہ 10 نومبر کو چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق فیصلہ صرف رواں ہفتے کے دوران آنے والے جمعہ کے لیے کیا گیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے…

بھارت کی آبی جارحیت: ستلج میں سیلاب، ہزاروں لوگوں کی نقل مکانی

بہاول نگر: بھارت کی جانب سے ایک بار پھر آبی جارحیت کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی کے باعث اونچے درجے کا سیلاب آگیا، جس کے بعد ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے (پی ڈی ایم…

کل سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں موسلادھار بارشیں متوقع

اسلام آباد/ کراچی: کل سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں تیز بارشوں کی پیش گوئی سامنے آئی ہے۔ اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شام یا رات سے مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہوسکتی ہیں جب کہ کل سے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا آغاز…

عدالت عظمیٰ کا پنجاب، کے پی انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پنجاب، خیبرپختون خوا (کے پی) انتخابات ازخود نوٹس کیس میں دونوں صوبوں میں انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا، سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کا تحریری

پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق لاہور، شیخوپورہ اور چنیوٹ سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی

سیاسی انتقام سے ملک اور عوام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے محمد اشرف کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساہیوال سے رُکن قومی اسمبلی محمد اشرف کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے، عمران خان کے کہنے پر اینٹی کرپشن پنجاب کو سیاسی انتقام کے