براؤزنگ Punjab

Punjab

اسموگ: لاہور، ملتان میں ہفتے میں تین دن مکمل لاک ڈاؤن، اسکول مزید ایک ہفتے کیلئے بند

لاہور: اسموگ کی بگڑتی صورت حال پر پنجاب حکومت نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اسموگ کی بگڑتی صورت حال پر لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کرتی ہوں،…

اسموگ: پنجاب میں اسکول بند، نجی اداروں کے نصف عملے کی آن لائن منتقلی کا حکم

راولپنڈی: بڑھتی اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام اضلاع کے نجی و سرکاری اسکول بند کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ پنجاب میں بڑھتی ہوئی اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث تمام اسکولوں کو 17 نومبر تک مکمل بند رکھنے اور نجی…

پنجاب: 500 یونٹس تک بجلی قیمت میں 14 روپے یونٹ کمی کا اعلان

لاہور: ن لیگ کے قائد نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے ایک سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے فی یونٹ قیمت 14 روپے کمی کردی اور یہ ریلیف صوبے کے عوام کو دیا جائے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب…

پنجاب: 5 ہزار 446 ارب کا بجٹ پیش، سو یونٹ والوں کو مفت سولر سسٹم ملیں گے

لاہور: پنجاب اسمبلی میں صوبے کا مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کردیا گیا۔ بجٹ تقریر کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ آج اس حکومت کا پہلا ٹیکس فری بجٹ پیش کیا جارہا ہے، پنجاب میں ترقی کا آغاز ہوگیا ہے۔ وزیر خزانہ…

پنجاب: اسکولوں میں ڈھائی ماہ کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور: آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی۔ اس کے علاوہ پنجاب میں اسکولوں…

ضلع اٹک سے سونے کے ذخائر دریافت، 600 ارب کا ریونیو جنریٹ ہوگا

لاہور: سونے کے ذخائر کی پنجاب کے ضلع اٹک سے دریافت ہوئی ہے۔ صوبائی وزیر کان کنی و معدنیات ابراہیم حسن مراد نے دعویٰ کیا ہے کہ اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سونے کے ذخائر کی مجموعی مالیت 28 لاکھ تولہ ہے۔ ایک محتاط…

روپ بدل کر گرل فرینڈ کی جگہ امتحان دینے جانے والا شخص پکڑا گیا

نئی دہلی: امتحانی مرکز میں نوجوان کی جانب سے اپنی گرل فرینڈ کا روپ دھار کر امتحان دینے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ یہ واقعہ 7 جنوری کو بھارتی پنجاب کے شہر فرید کوٹ میں پیش آیا، جس میں انگریز سنگھ نامی لڑکا اپنی گرل فرینڈ پرمجیت کور جیسا لباس…

اسلام آباد سمیت پنجاب و پختونخوا کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد/ پشاور: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے کوہاٹ، سرگودھا، ایبٹ آباد اور دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔ خوشاب اور چارسدہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس…

سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند، دو درجن پروازیں منسوخ

کراچی/ لاہور: صوبہ سندھ اور پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کے باعث پروازیں متاثر ہونے لگیں۔ سندھ اور پنجاب کے کئی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، جہاں دھند کی وجہ سے مختلف شہروں میں فلائٹ آپریشن درہم برہم ہے، 2 درجن سے زائد پروازیں منسوخ…

اسموگ کے باعث پنجاب میں جمعہ کو چھٹی ہوگی

لاہور: صوبائی حکومت نے پنجاب میں اسموگ کے پیشِ نظر جمعہ 10 نومبر کو چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق فیصلہ صرف رواں ہفتے کے دوران آنے والے جمعہ کے لیے کیا گیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے…