امریکی شہری کا کدو سے بنی کشتی میں 65 کلومیٹر سفر
میساچوسٹس: امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے کدو کی کشتی بنا کر کینی کٹیکٹ دریا میں 64.37 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے ریکارڈ بنانے کی کوشش کی ہے۔
امریکی ریاست میساچوسٹس کے شہر فلورینس سے تعلق رکھنے والے ڈیو روٹھ اسٹین نے 464 کلو وزنی کدو…