براؤزنگ Pubg

Pubg

پب جی کھیلنے کا جنون، پوتے نے دادا کو کنگال کردیا!

نئی دہلی: پب جی گیم کھیلنے کے لیے پوتے نے دادا کی لاکھوں روپے کی جمع پونجی اُڑا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پب جی گیم کی لت میں مبتلا 15 سالہ نوجوان نے گیم کھیلنے کی خاطر رقم کی ادائیگی کے لیے دادا کے پنشن اکاؤنٹ کا استعمال کیا اور اکاؤنٹ میں

پب جی کی بحالی پر گیمرز وقار ذکا کے شکر گزار!

کراچی: پاکستان میں مقبول آن لائن پب جی گیم بحال ہوگیا، جس پر نوجوان سوشل میڈیا پر ٹی وی میزبان اور یوٹیوبر وقار زکا کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔خیال رہے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے یکم جولائی کو ’پب جی‘ گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کی

عدالت عالیہ کا پب جی گیم فوری کھولنے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو فوری طور پر کھولنے کا حکم دے دیا۔عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق نے پب جی پر پابندی کے خلاف محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی اے کو پب جی گیم کو فوری کھولنے کا حکم دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی

پب جی پر پابندی، پی ٹی اے سے ریکارڈ طلب!

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے پب جی گیم کی معطلی کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے سے 13 جولائی تک متعلقہ ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے پب جی گیم کو پاکستان میں کنٹرول کرنے والی کمپنی کی گیم معطلی کے خلاف درخواست پر

پب جی پر پابندی، لوگوں کا اظہار برہمی

کراچی: پی ٹی اے نے گزشتہ روز ’پب جی‘ گیم پر عارضی پابندی عائد کی تھی جس کے بعد سوشل میڈیا پر UnBanpubgInPakistan# کا ٹرینڈ مقبول ہوگیا۔پی ٹی اے نے مختلف طبقات کی جانب سے آن لائن گیم پلیئرز ان نون بیٹل گراؤنڈز (پب جی) کے خلاف متعدد شکایات

پاکستان میں پب جی گیم پر پابندی

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل پر کھیلے جانے والے گیم پب جی پر عارضی پابندی عائد کردی۔پی ٹی اے کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پب جی گیم کی سروس پاکستان میں عارضی طور پر