براؤزنگ PTV

PTV

انکل سرگم کو کبھی بھلایا نہیں جاسکتا

محمد راحیل وارثیگزشتہ روز معروف پپٹ کردار کے خالق فاروق قیصر مرحوم کا یوم پیدائش تھا۔ اس عظیم فن کار کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے گوگل نے اپنا ڈوڈل انکل سرگم کے نام کیا ہے۔ پی ٹی وی نے ہمیں ایسی ایسی باصلاحیت شخصیات عطا کی ہیں، جن کے

شعیب اختر نے ڈاکٹر نعمان کو معاف کردیا

راولپنڈی: راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے معروف سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی پر پیش آنے والے واقعے پر ڈاکٹر نعمان نیاز کو معاف کردیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں شعیب اختر کا کہنا تھا کہ انہوں نے قوم اور اداروں کی عزت کے لیے ڈاکٹر نعمان

نعمان نے شعیب کی نہیں پوری قوم کی بے عزتی کی ہے: وزیر مملکت

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ شعیب اختر کے ساتھ پیش آئے واقعے پر وزیراعظم نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے اور ہم اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت

کنول نصیر اور حسینہ معین کی رحلت۔ خلا پُر نہ ہوسکے گا

پی ٹی وی کا سنہری دور آج بھی بے شمار ناظرین کے ذہنوں میں محفوظ ہے، وہ کبھی محو نہیں ہوسکے گا کیونکہ اس سے ایسی یادیں وابستہ ہیں کہ لوگ چاہ کر بھی بھلا نہیں سکتے۔ ہمارے سرکاری ٹیلی وژن کے ذریعے ناظرین کو معیاری اور زبردست تفریح مہیا ہوتی…

پاکستان جیسا کرکٹ ٹیلنٹ دُنیا میں کہیں نہیں دیکھا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کرکٹ کے اسٹرکچر کو اگر ہم ٹھیک کرلیں تو پاکستان کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا، جب بھی اصلاحات کی جاتی ہیں، اس میں تھوڑی مشکلات آتی ہیں، پاکستان ٹیلی وژن اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان معاہدہ خوش آئند ہے، پی

پی ٹی وی لائسنس فیس میں 65 روپے اضافے کی منظوری!

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان ٹیلی وژن کی فیس میں 65 روپے کا اضافہ کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی کی فیس 35 روپے سے بڑھا کر 100 روپے کردی جائے گی۔ حکومت نے وفاقی کابینہ سے بذریعہ سرکولیشن پی ٹی وی فیس