وزیر داخلہ رانا ثناء کا پی ٹی آئی مظاہرین سے سختی کے ساتھ نمٹنے کا حکم
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق ہے اور کوئی انتقامی کارروائی نہیں کی گئی جب کہ ان پر کوئی تشدد بھی نہیں کیا گیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا…