براؤزنگ PTI Leader

PTI Leader

توہین عدالت کیس، پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی غیر مشروط معافی

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگ لی۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کو جاری توہین عدالت نوٹس پر سماعت کی۔اسد عمر نے 26 نومبر کو راولپنڈی

پولیس اعظم سواتی کو گرفتار کرکے کوئٹہ لے گئی

کوئٹہ: پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق بلوچستان پولیس پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرکے کوئٹہ لے گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ اعظم سواتی کو

فواد چوہدری کی عدالت عظمیٰ کے خلاف ہرزہ سرائی

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے خلاف ٹوئٹ کی ہے۔فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں سپریم کورٹ کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ اپنے بنیادی کام سے کام رکھے، اس کا کام بنیادی

جان نکال لیتے پروا نہ تھی، میری عزت پر ہاتھ ڈالا، اعظم سواتی

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ میری عزت پر ہاتھ ڈالا گیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ رانا ثناء اللہ تم سرٹیفائیڈ مجرم اور جھوٹے ہو، جو تم بو رہے ہو وہی

رہنما تحریک انصاف شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کا نام کابینہ کی منظوری سے ای سی ایل پر ڈالا

مذاکرات کیلیے تیار، پہلی شرط انتخابات کا اعلان ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر حکومت الیکشن کا اعلان کردے تو ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہنا تھا حکومت کی مذاکرات کی دعوت کی خبریں غیر سنجیدہ ہیں،

ارشد قتل کی سازش پاکستان میں ہوئی، لانگ مارچ میں جنازے نظر آرہے ہیں، واوڈا

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ارشد شریف کی موت قتل ہے، جس کی سازش پاکستان میں ہوئی ہے،لانگ مارچ میں خون ہی خون، جنازے ہی جنازے نظر آرہے ہیں، امپورٹڈ شخصیات اور کئی لاشیں مارچ کی آڑ میں آنے والے دنوں میں گرنے والی

رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: متنازع ٹوئٹ کرنے کے مقدمے میں مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور

فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آ گیا، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل پر سماعت میں ان کی ایک اور غلط بیانی کا پردہ فاش ہوگیا۔عدالت عظمیٰ میں تاحیات نااہلی کے خلاف فیصل واوڈا کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ وکیل فیصل واوڈا نے کہا کہ ریٹرننگ افسر نے

بغاوت کیس: ہائیکورٹ کا شہباز گل کی ضمانت پر رہائی کا حکم

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے بغاوت کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے دوران سماعت کہا کہ شہباز گل نے بات ایک نیوز چینل پر کہی تھی، وہ نیوز چینل ملک کا ہر دوسرا شہری