براؤزنگ PTI Leader

PTI Leader

پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کرلیا

لاہور: پی ٹی آئی کی کارکن خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم پنجاب حکومت کی جانب سے واپس لینے کے بعد کوئٹہ پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔ خدیجہ شاہ کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کرکے راہداری ریمانڈ لینے کے لیے درخواست دائر کی۔ انسداد دہشت گردی عدالت…

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین پی ٹی آئی اور سیاست سے کنارہ کش

اسلام آباد: پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا جھٹکا، بڑی وکٹ گر گئی، سینیٹر شوکت ترین نے بھی سابق حکمراں جماعت سے راہیں جدا کرلیں۔ سابق وزیر خزانہ و سینیٹر شوکت ترین نے سیاست اور پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں…

اسد عمر سیاست سے کنارہ کش، پی ٹی آئی رکنیت سے بھی مستعفی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے سیاست سے مکمل طور پر علیحدگی کا اعلان کردیا۔ سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا کہ میں نے سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ ریاستی اداروں…

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت ناساز ہوگئی، انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید شاہ محمود قریشی کی طبیعت خراب ہوگئی، جس پر انہیں جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع کا…

پی ٹی آئی رہنما کامران بنگش پشاور میں اپنے گھر سے گرفتار

پشاور: پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سابق صوبائی وزیر تعلیم کامران بنگش کو چمکنی میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ کامران بنگش کو ابتدائی طور پر…

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب گوادر سے گرفتار

گوادر: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کو گوادر سے گرفتار کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب، ان کے بھاٸی اور 4 ساتھیوں کو گوادر میں گھر سے گرفتار کیا گیا۔ فرخ حبیب کے بھائی نے ان کی بازیابی کے لیے لاہور ہائی کورٹ…

حلیم عادل 9 مئی کیس میں ضمانت ملتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار

کراچی: پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کو پولیس نے کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت سے ضمانت ملنے کے فوری بعد ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا۔ پولیس نے حلیم عادل شیخ کو گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا تھا، جس کے بعد انہیں…

سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کا مزید دو روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں مسلسل تیسری مرتبہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم اسپیشل کورٹ نے انہیں 2 روز کے لیے ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔ اسلام آباد کی اسپیشل کورٹ…

سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع

اسلام آباد: سائفر کیس میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم ہونے والی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع کردی۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ…

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت پہلی عدالت قائم، شاہ محمود قریشی پیش

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعتوں کے لیے اسلام آباد میں خصوصی عدالت قائم، سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کو پیش کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کو خصوصی…