براؤزنگ PTI Founder

PTI Founder

بشریٰ بی بی کی طبیعت خراب، احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کل (24 نومبر) کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان کردیا۔ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسف زئی کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی خرابی طبیعت کے باعث احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی۔…

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت عالیہ نے دس دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض بانی پی ٹی آئی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی…

توشہ خانہ 2 کیس: عمران اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد

راولپنڈی: سابق وزیراعظم و بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹَو کیس میں بریت کی درخواستیں مسترد کردی گئیں۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت اڈیالہ جیل میں…

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان، اسد قیصر، شیخ رشید اور دیگر بری

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کردیا گیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان اور دیگر کی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔ سیشن…

عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دی

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی فائنل کال دے دی۔ عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد ان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا…

لاہور: جلاؤ گھیراؤ کے 4 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور

لاہور: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی چار مقدمات میں انسداد دہشت گردی عدالت نے ضمانت منظور کرلی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کے چار مقدمات میں ضمانت کی…

بشریٰ بی بی کمرۂ عدالت میں رو پڑیں

اسلام آباد: عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی عدالت میں بیان دیتے ہوئے روپڑیں اور کہا کہ انصاف تو ہے نہیں، اب اس عدالت میں نہیں آئوں گی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت…

بشریٰ بی بی کے دانتوں میں تکلیف، کان سے خون آنے لگا

پشاور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو دانتوں کی شدید تکلیف، کان سے خون آنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کیا جس میں معلوم ہوا کہ بشریٰ بی بی کو دانتوں کا انفیکشن ہوگیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما…

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، اس موقع پر جیل کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔ اسلام آباد میں اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کرتے ہوئے…

توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد: بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ہائی کورٹ نے ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے کہ موقع ملے…