براؤزنگ PTI Chairman Imran Khan

PTI Chairman Imran Khan

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کیس میں عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی

عمران کا حفاظتی ضمانت کیلیے آج عدالت عالیہ پیش ہونے کا فیصلہ

لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔عمران خان کی جانب سے 9 کیسز میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر کی گئی ہیں، جن میں سے 5 اسلام آباد اور 4 لاہور کے کیسز

جج دھمکی کیس: عمران کو عدالت نے 16 مارچ تک گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: جج دھمکی کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد سے روکتے ہوئے انہیں 16 مارچ تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔اس حوالے سے ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے احکامات جاری کردیے۔عدالت نے

توشہ خانہ کیس: پی ٹی آئی سربراہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود آج توشہ خانہ کیس میں پیش نہ ہونے پر عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے آج طلب کیا تھا، عمران خان کی

عدالت عالیہ بلوچستان سے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل

کوئٹہ: عدالت عالیہ بلوچستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔انصاف لائرز فورم کے رہنما اقبال شاہ ایڈووکیٹ نے بلوچستان ہائی کورٹ میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست جمع کرائی تھی، جس میں مؤقف اختیار کیا

عمران 13 مارچ کو سیشن کورٹ میں پیش ہوں، عدالت عالیہ

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں عدالت عالیہ نے سیشن کورٹ کی جانب سے عمران خان کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنادیا، عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو حکم دیا کہ

پاگل خان نے ملک کا خانہ خراب کردیا، آصف زرداری

وہاڑی: پی پی پی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاگل خان ہمیں ایسی دلدل میں پھنسا گیا، بڑی مشکل سے پار لگیں گے۔آصف علی زرداری نے وہاڑی میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک بے وقوف کو وزیراعظم بنادیا

عمران خان کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔لاہور ہائی کورٹ میں درخواست مقامی وکیل نے دائر کی، جس میں عمران خان کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں

سابق وزیراعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: سابق وزیراعظم پاکستان اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔دھیان رہے کہ آج 4 مختلف کیسز میں چیئرمین

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کو 28 فروری کو عدالت پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد: بینکنگ کورٹ اسلام آباد نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں عمران خان اور دیگر کے خلاف فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔پی